Air India Flight Delhi Airport: دہلی ایئرپورٹ پر ٹل گیا بڑا حادثہ، ایئر انڈیا کی فلائٹ کے انجن میں پھنس گیا کنٹینر، طیارہ گراؤنڈڈ
دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جمعرات کو ایک بڑا فضائی حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا، جب ایئر انڈیا کے جدید اے 350 طیارے کے انجن میں بیگیج کنٹینر پھنس گیا۔ یہ طیارہ نیویارک کے لیے روانہ ہونے والا تھا، تاہم بروقت کارروائی اور احتیاطی اقدامات کے باعث تمام مسافر محفوظ رہے۔
Flights Delayed at Delhi Airport : دہلی ایئرپورٹ پر 100 پروازیں تاخیر کا شکار، اے ٹی سی نظام میں تکنیکی خرابی
قومی دارالحکومت دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے (آئی جی آئی اے) پر جمعہ کی صبح تقریباً 100 پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں جب ایئر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی) کے نظام میں اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ دہلی ایئرپورٹ حکام کے مطابق، اس خرابی کے باعث ہوائی اڈے پر پروازوں کی روانگی اور آمد دونوں متاثر ہوئیں۔
Rajkot airport canopy collapsed: تین دنوں میں تیسرا ایئرپورٹ حادثہ، دہلی اور جبل پور کے بعد اب راجکوٹ میں گری ہوائی اڈے کی چھت
جمعہ کے روز ہی دہلی ایئرپورٹ کے ٹرمینل-1 کی چھت گر گئی تھی، جس کی وجہ سے ایک شخص کی موت ہو گئی تھی جبکہ کئی لوگ زخمی ہو گئے تھے۔ یہ حادثہ جمعہ (29 جون) کی صبح تقریباً 5.00 بجے پیش آیا۔
IGI Terminal-1 Accident: ’’دہلی ہوائی اڈے پر پرانی عمارت کی چھت گری ہے اور اس کا 2009 میں کیا گیا تھا افتتاح…‘‘، مرکزی وزیر رام موہن نائیڈو کنجراپو کا بیان
وزیر ہوا بازی نے کہا کہ ہم نے فوری طور پر ایمرجنسی رسپانس ٹیم، فائر پروٹیکشن ٹیم اور سی آئی ایس ایف، این ڈی آر ایف کی ٹیمیں بھیجیں۔ تمام لوگ موقع پر موجود تھے اور انہوں نے مکمل معائنہ کیا ہے تاکہ مزید جانی نقصان نہ ہو۔
Delhi Airport Accident: دہلی ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ، ایک شخص کی گئی جان، کئی زخمی، چھت گرنے سے گاڑیوں کو بھاری نقصان
مانسون کی پہلی بھاری بارش جمعہ کے روز دہلی میں دیکھی گئی۔ صبح 4:30 سے 5:00 بجے تک موسلادھار بارش نے دہلی کو بھیگو دیا۔ حالانکہ، اس کی وجہ سے شہر میں صبح سے ہی پانی جمع ہوگیا اور ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔





