Delhi’s new Chief Secretary: کون ہیں دہلی کے نئے چیف سکریٹری راجیو ورما جنہوں نے سنبھالی اہم ذمہ داری، پہلے ہوئے تھے معطل اور اب بنے انتظامیہ کے سربراہ
راجیو ورما پڈوچیری کے چیف سکریٹری، وزارت دفاع، وزارت بجلی اور وزارت صحت و خاندانی بہبود میں اہم ذمہ داریاں اور دہلی میں فنانس اور ریوینیو سکریٹری کے اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔
Mini-Secretariats in Delhi: دہلی میں 11 منی سکریٹریٹ بنانے کی تیاری، تمام ضلع مجسٹریٹوں کو جگہ تلاش کرنے کی ہدایت، عوام کو کس قسم کا ہوگا فائدہ….. ؟
ریونیو محکمہ کے ایک افسر کے مطابق، منی سیکریٹریٹ کا مقصد انتظامی کارکردگی کو بہتر بنانا اور عوامی سہولت پر مبنی حکمرانی کو فروغ دینا ہے۔ یہ منی سیکریٹریٹ ضلعی سطح پر مختلف خدمات کو مربوط کرنے والے مراکز کے طور پر کام کریں گے۔





