India’s trade deficit narrows to $18.78 billion: ہندوستان کا تجارتی خسارہ جون 2025 میں کم ہو کر18.78ارب ڈالر رہ گیا، جبکہ مئی میں یہ 21.88 ارب ڈالر تھا
ہائی ٹیک برآمدات، جیسے برقی مشینری اور اسلحہ، 2014 کے بعد سے سالانہ 10.6 فیصد شرح نمو کے ساتھ مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ یہ تجارتی اعداد و شمار نہ صرف موجودہ عالمی اقتصادی حالات کے بیچ ہندوستان کی حکمت عملی کو ظاہر کرتے ہیں بلکہ ملک کی تجارتی سمت میں استحکام کی امید بھی جتاتے ہیں۔





