India’s Defense Equipment: ’’ہندوستان کے دفاعی سازوسامان اور ٹیکنالوجی پر بڑھ رہا ہے دنیا کا اعتماد‘‘ دفاعی پیداوار اور برآمدات میں ہندوستان کی پیش رفت پر وزیراعظم مودی کا اظہار خیال
گھریلو دفاعی صنعت کو بڑے پیمانے پر فروغ دیتے ہوئے ہندوستان اور انڈونیشیا نے اس ماہ کے اوائل میں انڈونیشیائی فوج کو برہموس میزائلوں کی فراہمی کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ انڈونیشیا ہندوستان میں تیار کردہ استرا ایئر ٹو ایئر میزائل بھی خریدے گا۔ دونوں ممالک نے بحری سلامتی اور تحفظ کے شعبے میں تعاون کے لیے ایک فریم ورک کو بھی حتمی شکل دی ہے۔
India’s Defence Production: مالی سال 2025-26 میں 1.78 لاکھ کروڑ روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچی بھارت کی دفاعی پیداوار، دفاعی برآمدات میں بھی نمایاں اضافہ
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اس کامیابی کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت اور دفاعی شعبے کے مشترکہ اقدامات کو دیا۔ وزارت دفاع کے مطابق گزشتہ مالی سال میں دفاعی پیداوار 1.54 لاکھ کروڑ روپے تھی، جبکہ مالی سال 2020-21 میں یہ صرف 84,643 کروڑ روپے تھی۔ اس طرح پانچ برسوں میں دفاعی پیداوار میں 110 فیصد اضافہ درج کیا گیا ہے۔
Defence Ministry: فضائیہ کے لیے جدید میزائل نظام، وزارت دفاع آج بڑے دیسی دفاعی منصوبوں کو دے سکتی ہے منظوری
ڈیفنس ایکوزیشن کونسل 120 کلومیٹر تک مار کرنے والے پناکا راکٹوں کی تیاری اور منظوری پر بھی غور کر سکتی ہے۔ یہ راکٹ اسی لانچر سے فائر کیے جا سکیں گے جو 45 اور 80 کلومیٹر رینج والے پناکا راکٹوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
India to Build Stealth Jet Engines: دفاعی شعبے میں ہندوستان نے اٹھایا ایک اور بڑا قدم، اب خود بنائے گا اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کے انجن، 61,000 کروڑ روپے کی ڈیل کو ملا گرین سگنل
اس ٹیکنالوجی کے ذریعے بھارت مستقبل میں انجن برآمد کرنے کے قابل بھی ہو سکتا ہے۔ ساتھ ہی اس سے ہندوستان-فرانس دفاعی تعاون مزید مضبوط ہوگا۔
The great Indian arms revival: راج ناتھ سنگھ کے دفاعی منصوبے میں 2029 تک خود انحصاری، رفتار اور ₹3 لاکھ کروڑ کی برآمدات شامل
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دفاعی کانکلیو 2025 میں اعلان کیا کہ ہندوستان کی دفاعی پیداوار اس سال ₹1.6 لاکھ کروڑ سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، جس کا 2029 تک ₹3 لاکھ کروڑ تک پہنچنے کا طویل مدتی ہدف ہے۔





