India’s Got Latent controversy: انڈیاز گوٹ لیٹنٹ تنازعہ، سائبر پولیس نے کی شو میں شامل 40 افراد کی پہچان، سمن بھیجنے کی تیاری
مہاراشٹر سائبر پولیس نے سدھارتھ تیوتیا (بپا) کو بھی سمن بھیجا ہے اور ان سے اپنا بیان ریکارڈ کرنے کو کہا ہے۔ تیوتیا شو میں بطور جج موجود تھے۔ معلومات کے مطابق ان جیوری ممبران کو بھی سمن بھیجے گئے ہیں جو اس شو میں کبھی نہ کبھی آئے ہیں۔





