Trump on US-India business ties: ڈونلڈ ٹرمپ کا سنسنی خیز دعویٰ، ’’بھارت نے امریکی مصنوعات پر سب سے زیادہ ٹیرف عائد کیے، دہائیوں سے امریکہ-بھارت تجارتی تعلقات رہے ہیں یکطرفہ‘‘
’’ہم بھارت کے ساتھ بہت کم کاروبار کرتے ہیں، لیکن وہ ہمارے ساتھ بے پناہ کاروبار کرتے ہیں۔ وہ ہمیں اپنی سب سے بڑی منڈی سمجھتے ہیں مگر ہم انہیں بہت کم بیچتے ہیں — یہ دہائیوں سے مکمل طور پر یک طرفہ تعلق رہا ہے۔‘‘





