Rahul Gandhi Challenges: ’ثبوت میرے اس فون میں ہیں‘، راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی کو کیوں دیا براہِ راست بحث کا چیلنج؟
راہل گاندھی نے ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی کو براہِ راست اور عوامی بحث کا چیلنج دے کر سیاسی بحث چھیڑ دی ہے۔ انسٹاگرام پر ایک صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے راہل گاندھی نے وزیر اعظم کو آمنے سامنے بیٹھ کر بحث کرنے کی دعوت دی۔





