Jaipur Amayra Death Case: کیا معصوم امائرہ کو بچایا جا سکتا تھا؟ نئے ویڈیو نے اسکول انتظامیہ کے دعوؤں کی کھول دی قلعی
جے پور کے معروف نیرجا مودی اسکول میں 9 سالہ طالبہ امائرہ کی موت کے تقریباً ایک سال بعد کلاس روم کی نئی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے۔ اہلِ خانہ کا الزام ہے کہ موت سے چند لمحے پہلے معصوم بچی کلاس ٹیچر کے سامنے مدد کی التجا کرتی رہی، مگر اس کی فریاد پر کوئی توجہ نہیں دی گئی۔
Akbar Mandal Death Case: اکبر منڈل موت معاملہ: اے پی سی آر کی تحقیقاتی رپورٹ، شفاف تحقیقات اور متاثرہ خاندان کے لیے انصاف کا مطالبہ
ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) مغربی بنگال چیپٹر نے اکبر منڈل کی موت کے معاملے پر اپنی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کا عنوان ’’الزامات، شواہد اور فرقہ وارانہ تناظر: اکبر منڈل کی موت کی تحقیقات‘‘ رکھا گیا ہے۔
Chirag Tyagi Death Case: غازی آباد میں پیرا ایتھلیٹ چراغ تیاگی کی پراسرار موت، قتل کے شبہ میں پولیس کی تحقیقات جاری
چراغ کے والد منوج تیاگی نے بتایا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کو ایک کامیاب ایتھلیٹ بنانے کے لیے اپنی تمام جمع پونجی خرچ کر دی تھی اور یہاں تک کہ زمین بھی فروخت کر دی تھی تاکہ اس کے خواب پورے ہو سکیں۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ چراغ یا ان کے خاندان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی،
PM Modi Expresses Grief Over The Death Of Devotees : آندھرا پردیش کے شری کاکولم بھگدڑ حادثےپر پی ایم مودی کا اظہار افسوس، ہلاک شدگان کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان
آندھرا پردیش کے شری کاکولم ضلع میں واقع وینکٹیشور سوامی مندر میں بھگدڑ مچ گئی، جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ وزیراعظم نے مرنے والوں کے لواحقین کو دو دو لاکھ روپے اور زخمیوں کو پچاس ہزار روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
Brahmos Missile Engineer Death: سازش یا حادثہ؟ ڈی آر ڈی او میں برہموس انجینئر مشکوک حالات میں مردہ پائے گئے، 6 ماہ پہلے ہوئی تھی شادی
اتر پردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں واقع دفاعی تحقیق و ترقیاتی تنظیم (ڈی آر ڈی او) میں برہموس میزائل پروگرام سے وابستہ ایک انجینئر مشکوک حالات میں مردہ پائے گئے۔ متوفی انجینئر کی شناخت آکاش دیپ گپتا کے طور پر ہوئی ہے۔
Singer Zubeen Garg Death Case : آسامی گلوکار زوبین گرگ کی موت کا راز گہرایا! پانچ ملزمین کے خلاف عدالت نے دیا بڑا فیصلہ
آسامی موسیقی کے سپر اسٹار زوبین گرگ کی سنگاپور میں مشتبہ موت کی تحقیقات تیزی سے آگے بڑھ رہی ہیں۔ عدالت نے کیس کے پانچ ملزمین کو دو ہفتوں کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔





