Six more people have been arrested: ترکمان گیٹ پتھراؤ کیس میں مزید چھ افراد گرفتار، فیض الہی مسجد کے قریب انہدامی کارروائی کے دوران تشدد پر ڈی سی پی کا بیان
دہلی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ محب اللہ ندوی کو بھی تفتیش میں شامل ہونے کے لیے سمن بھیجا جائے گا۔ پولیس کے مطابق وہ تشدد سے قبل موقع پر موجود تھے اور سینئر افسران کی اپیل کے باوجود وہاں سے نہیں ہٹے۔





