WEF 2026: مہاراشٹر میں 66 ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا اڈانی گروپ، ورلڈ اکنامک فورم میں پیش کیا پلان
مہاراشٹر میں مجوزہ سرمایہ کاری بڑے پیمانے پر شہری تبدیلی اور اگلی نسل کے انفراسٹرکچر منصوبوں پر مرکوز ہے۔ ان میں دھاروی کی تعمیر نو شامل ہے، جو بھارت کے سب سے پیچیدہ شہری تجدید کے منصوبوں میں سے ایک ہے، جس کا مقصد ایشیا کے سب سے بڑے غیر رسمی بستی کو ایک منصوبہ بند اور معاشی طور پر متحرک علاقے میں تبدیل کرنا ہے۔
India performed brilliantly at Davos WEF: ہندوستان کا ڈیووس WEF میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، 20 ٹریلین روپے کی سرمایہ کاری کے وعدے کیے حاصل
تلنگانہ کے سی ایم ریونت ریڈی کی قیادت میں تلنگانہ نے 1.79 لاکھ کروڑ روپے کے 20 معاہدوں پر دستخط کیے، جن میں ڈیٹا سینٹرز، گرین انرجی اور جدید ٹیکنالوجی پر توجہ دی گئی ہے۔ اس سرمایہ کاری سے تقریباً 50,000 ملازمتیں پیدا ہونے کی امید ہے۔





