Ram Mandir Fund Theft Case: ’’منہ میں رام، بغل میں چھری…‘‘، رام مندر چڑھاوا چوری معاملے پر سنگھ کے بیان پر کانگریس نے کیا پلٹ وار
پون کھیڑا نے کہا کہ دتاتریہ ہوسبالے کا بیان رام مندر کے کروڑوں روپے کے چڑھاوے اور دان میں لوٹ کی حقیقت سامنے لانے کے لیے نہیں بلکہ سچائی پر پردہ ڈال کر سنگھ کی شبیہ بچانے کی ایک مذموم کوشش ہے۔
Ram Mandir Donation Theft Case: رام مندرچڑھاوا چوری پرآرایس ایس کا پہلا بیان، دتّا تریے ہوسبلے نے کہا- ”جوقصوروار پائے جائیں گے انہیں…
آرایس ایس کے سرکاریہ واہک دتاتریہ ہوسبلے نے کہا کہ رام مندرمیں چڑھاوے کی مبینہ چوری کے معاملے پر اس وقت جو ابہام اور غیر یقینی کی صورتِ حال پیدا ہوگئی ہے، وہ ختم ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت جوابہام اور غیر یقینی کی فضا پیدا ہوگئی ہے، اسے جلد ازجلد ختم ہونا چاہئے۔ ہماری توقع ہے کہ مندر انتظامیہ اور حکومت کی تشکیل کردہ خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) اس سلسلے میں تمام ضروری اقدامات کرے گی۔
RSS Press Conference: اورنگ زیب پر آر ایس ایس کا بیان، دتاتریہ ہوسابلے نے کہا- آپ کو دارا شکوہ کیوں یاد نہیں
آرایس ایس کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسابلے نے کرناٹک پریس کانفرنس میں اورنگ زیب سے لے کر مسلم ریزرویشن تک کے مسائل پرسنگھ کے موقف کی وضاحت کی، بی جے پی صدر کے انتخاب میں دراڑ پر آر ایس ایس کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسابلے نے کہا، ’بی جے پی اور آر ایس ایس کے درمیان سب کچھ ٹھیک ہے‘
‘Harmony’ is not a strategy, it is a matter of loyalty: Dattatreya Hosabale: ‘ہم آہنگی’ حکمت عملی نہیں ہے، یہ وفاداری کا معاملہ ہے: دتاتریہ ہوسبولے
ہوسبولے نے کہا کہ متاثرہ خواتین کے وفد نے صدر جمہوریہ ہند سے درخواست کی ہے کہ سندیش کھالی کے مجرموں کو سخت ترین سزا دی جائے۔ سنگھ کے تمام کارکنان اور متاثر تنظیمیں ہر سطح پر ان کے ساتھ سرگرم ہیں۔
The RSS Akhil Bharatiya Pratinidhi Sabha: دتاتریہ ہوسابلے پھر بنے آر ایس ایس کے سرکاریواہ، 2027 تک رہے گی مدت کار
دتاتریہ کرناٹک کے شیموگہ ضلع کے سوربا کے ایک چھوٹے سے گاؤں کے رہنے والے ہیں۔ دتاتریہ ہوسابلے، 1 دسمبر 1955 کو ایک آر ایس ایس کارکن کے خاندان میں پیدا ہوئے، 1968 میں 13 سال کی عمر میں سنگھ میں شامل ہوئے۔
RSS Sangh Akhil Bharatiya Sabha: آر ایس ایس کی آل انڈیا پرتیندھی سبھا ناگپور میں شروع، منموہن ویدیا نے کہا- سنگھ کی طرف نوجوانوں کا بڑھا جھکاؤ
آر ایس ایس کی آل انڈیا پرتیندھی سبھا ناگپور میں شروع ہو گئی ہے۔ اس اجلاس میں ملک بھر سے 1500 سے زائد کارکنان شرکت کر رہے ہیں۔
Rashtriya Swayamsevak Sangh: آر ایس ایس نے کہا کہ ہندوستان میں رہنے والے تمام لوگ ہندو ہیں، سنگھ کو سمجھنے کے لیے دماغ کی نہیں، دل کی ضرورت ہے
راشٹرپتی بھون کا نام بدل کر مغل گارڈن کرنے پر ہوسابلے نے کہا کہ یہ صرف نام نہیں ہے، بلکہ غور و خوض کا وقت ہے۔ آزادی کیا ہے؟ کیا یہاں سے سفید فاموں کو ہٹا کر سیاہ لوگوں کو کرسی پر بٹھانا آزادی نہیں؟





