Gujarat Balapeer Dargah Demolition: گجرات کے ہندو اکثریتی گاؤں میں پھر چلا درگاہ اور مزارات پر بلڈوزر، سرکاری چراگاہ کی زمین کا حوالہ دیکر پولیس نے کی مسمار کی کارروائی
گجرات کے بھروچ میں سرکاری زمین پر قائم بالاپیر درگاہ اور دو مزاروں کو بلڈوزر سے مسمار کر دیا گیا۔ اس دوران بھاری تعداد میں پولیس تعینات رہی۔ انتظامیہ نے یہ کارروائی گاؤں والوں کی شکایت پر کی۔
SC on demolition of dargah despite Waqf Amendment pause: ہلدوانی درگاہ کی انہدامی پر سپریم کورٹ سخت،وقف ایکٹ کے تحت عارضی تحفظ کے باوجود کیسے ہوئی کارروائی؟ جواب دے حکومت
سپریم کورٹ نے اس معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے اتراکھنڈ حکومت سے چار ہفتوں کے اندر مفصل جواب مانگا ہے۔ عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ وقف املاک سے متعلق قوانین کی پاسداری ہر حال میں یقینی بنائی جانی چاہیے۔
Stones Pelted Cops Injured after a Mob Protest: جونا گڑھ درگاہ کی انہدامی نوٹس پر زبردست ہنگامہ، پتھراؤ میں ایک شخص ہلاک، 4 پولیس اہلکار زخمی
Violent Clashes in Junagadh: گجرات کے جونا گڑھ میں مبینہ غیرقانونی درگاہ کو گرانے کے نوٹس سے متعلق پُرتشدد جھڑپ ہونے کی خبر ہے۔ اس میں ایک شخص کی موت ہوگئی اور ڈی ایس پی سمیت 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔





