Bharat Express DD Free Dish

Daddy Cool

سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’کنگ‘ ایک ایکشن سے بھرپور فلم ہے۔ اس کی پروڈکشن ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ اور مارفلکس پکچرز نے کی ہے۔ فلم میں شاہ رخ خان اور کرینہ کپور کے علاوہ رانی مکھرجی، ابھیشیک بچن، دیپیکا پدوکون، ارشد وارثی، بوبی دیول اور سہانا خان بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔