Money Laundering Case: نواب ملک کو بڑا جھٹکا، عدالت نے ڈسچارج درخواست کی مسترد، آج طے ہوں گے الزامات
ای ڈی نے نواب ملک کو فروری 2022 میں گرفتار کیا تھا۔ الزام ہے کہ انہوں نے داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ پارکر کی مدد سے ممبئی کے کُرلا میں تقریباً تین ایکڑ زمین کو غلط طریقے سے اپنے قبضے میں لیا۔ اس سودے میں 16 کروڑ روپے کی جرائم سے جڑی رقم شامل ہونے کا الزام ہے۔ جعلی دستاویزات کے استعمال کا الزام بھی لگایا گیا ہے۔
Rinku Singh gets threat from Dawood Ibrahim D Company: ٹیم انڈیا کے اسٹار بلے باز رنکو سنگھ کوداؤد ابراہیم کی’ڈی-کمپنی‘ سے دھمکی، مانگے 5 کروڑ روپے، 2 ملزمین گرفتار
رنکو سنگھ کو ملی دھمکی کے بعد پولیس نے دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ رنجی ٹرافی کی تیاری میں ہیں، انہوں نے حال ہی میں ایک شاندار سنچری لگا کر اپنی بہترین کارکردگی کا ثبوت بھی دیا ہے۔
Operation Crystal Break: منشیات کے کاروبار میں بڑھ رہی ڈی کمپنی نے اڑائے ایجنسیوں کے ہوش، مدھیہ پردیش میں پکڑی گئی جدید فیکٹری
ڈی آر آئی (ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس) نے ’آپریشن کرسٹل بریک‘ کے ذریعے مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال کے مضافاتی علاقے جگدیش پورہ میں چھاپہ مارا تھا۔ گزشتہ ماہ ہوئی اس چھاپہ ماری کے دوران تقریباً 92 کروڑ روپے مالیت کا 61.20 کلو گرام لکوڈ میفیڈرون اور تقریباً ساڑھے پانچ سو کلو خام مال برآمد کیا گیا تھا۔ جس فیکٹری سے یہ مال برآمد ہوا، وہ کافی عرصے سے چل رہی تھی۔ ایسے میں مقامی پولیس اور ایجنسیوں کے کام کاج پر سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں۔





