Cyclonic Storm ‘Arnab’ in the Bay of Bengal: خلیج بنگال میں سمندری طوفان ’ارنَب‘، بھارت میں ہائی الرٹ، ان ریاستوں میں دکھائی دے گا اثر
سمندری طوفان کے خطرے کو دیکھتے ہوئے اڈیشہ، مغربی بنگال اور آندھرا پردیش میں قومی ڈیزاسٹر رسپانس فورس (این ڈی آر ایف) اور ریاستی ڈیزاسٹر رسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف) کی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ان ٹیموں کو ممکنہ ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے تیار رکھا گیا ہے۔ انتظامیہ طوفان کے اثرات اور موسم کی صورت حال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔
Philippines typhoon kalmagee emergency 140 dead: فلپائن میں ’کلمیگی‘ کا قہر! 140 کی موت کے بعد نیشنل ایمرجنسی کا اعلان، اب دوسرے طوفان ’اُوان‘ کا الرٹ؛ جانیں، کیوں آتے ہیں اتنے طوفان؟
فلپائن میں کلمیگی طوفان نے شدید تباہی مچائی ہے۔ اس کے اثرات کو دیکھتے ہوئے فلپائن کے صدر بونگ بونگ مارکوس نے نیشنل ایمرجنسی کا اعلان کر دیا ہے۔
Low pressure area over Arabian Sea may turn into a cyclonic storm: IMD: بحرعرب میں کم دباؤ کا علاقہ سمندری طوفان میں تبدیل ہو سکتا ہے: آئی ایم ڈی
آئی ایم ڈی نے پیر کو کہا تھا کہ کم دباؤ کے بننے کی وجہ سے جنوب مشرقی بحرعرب کے اوپر کا علاقہ اور اگلے دو دنوں کے دوران اس کی مزید شدت سے سمندری طوفان کیرالہ کے ساحل کی طرف مانسون کی آمد کو شدید متاثر کرنے کا امکان ہے۔





