Bharat Express DD Free Dish

Cyberabad

حیدرآباد اور اس کے اطراف کے علاقوں میں حالیہ دنوں میں اسی نوعیت کے کئی حادثات پیش آ چکے ہیں، جہاں تفریح یا سالگرہ منانے کے لیے نکلنے والے طلبہ کی گاڑیاں دوسری گاڑیوں، سڑک کنارے درختوں یا بجلی کے کھمبوں سے ٹکرا گئیں۔