Nuh Police arrested 11 cyber thugs: نوح میں پولیس نے 11 سائبر ٹھگوں کو کیاگرفتار ، 12 موبائل اور فرضی سم برآمد
ڈی سی پی نے کہا کہ نوح سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی ہدایت پر سائبر ٹھگوں کے خلاف خصوصی مہم چلائی گئی۔ مہم کے تحت پولیس ٹیموں نے ضلع کے مختلف مقامات سے 11 سائبر ٹھگوں کو گرفتار کیا۔
Operation Chakra: ’آپریشن چکر‘ میں پکڑے گئے 43 سائبر ٹھگوں نے اپنی گرفتاری کو کیا چیلنج، عدالت نے مسترد کر دی سبھی کی عرضی
سی بی آئی کے مطابق، جرم کرنے کے لیے، ملزم لوگوں کے کمپیوٹرز پر ایک پاپ اپ بھیج کر ان سے مشکوک سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کرنے کو کہتے تھے۔ اس کے بعد وہ ان کا سسٹم بحال کرنے کے نام پر رقم ٹرانسفر کرواتے تھے۔