Urdu Conclave 2026

Cyber Cell Action

ملک بھر میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائم کو دیکھتے ہوئے آر۔ ڈی۔ نیشنل کالج میں ایک خصوصی سائبر سکیورٹی آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیشن کا بنیادی مقصد طلبہ کو ڈیجیٹل دنیا کے خطرات سے آگاہ کرنا اور انہیں محفوظ آن لائن رویے کے بارے میں معلومات فراہم کرنا تھا۔

دہلی اسمبلی اسپیکر نے کہا: ’’پنجاب کے ڈی جی پی، پولیس کمشنر جالندھر اور اسپیشل ڈی جی پی سائبر سیل، پنجاب کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں اور انہیں تمام متعلقہ دستاویزات کے ساتھ 48 گھنٹوں کے اندر تحریری وضاحت پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔‘‘