Mother Mary Comes to Me: اروندھتی رائے کا کٹھمنڈو میں نئی کتاب پر دستخط، شہرہ آفاق ’’مدرس میری کمس ٹو می‘‘ نیپالی قارئین کیلئے پذیرائی کا مرکز
کتاب پر دستخط کی تقریب میں شائقین کی بھیڑ امڈ پڑی۔ کتاب کو نیویارک ٹائمز بک ریویو نے سال کی بہترین کتابوں میں شامل کیا ہے، جس کے بعد اس کی مانگ مزید بڑھ گئی ہے۔ کتاب کی اشاعت کے بعد ملک میں اس کے سرورق پر مصنفہ کی سگریٹ پیتے ہوئے تصویر کو لے کر قانونی تنازع کھڑا ہوا تھا۔ تاہم جمعہ کو سپریم کورٹ آف انڈیا نے پابندی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
PM Modi met Indian train drivers in Japan: وزیراعظم مودی نے جاپانی ہم منصب شگیرو ایشیبا کے ساتھ سینڈائی میں بھارتی ریل ڈرائیوروں سے ملاقات کی
وزیراعظم مودی مودی کا جاپان کا دورہ ٹیکنالوجی، انفراسٹرکچر، سرمایہ کاری اور سفارتی تعلقات کے میدان میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہو سکتا ہے۔ بلیٹ ٹرین منصوبہ نہ صرف بھارت کے ٹرانسپورٹ سیکٹر کو نئی بلندیوں پر لے جائے گا بلکہ ایشیا میں بھارت-جاپان شراکت کو بھی مستحکم کرے گا۔
PM Modi’s gifts to PM of Japan and his wife: وزیراعظم مودی کا جاپان کے وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو بیش قیمت تحفہ، دو روزہ جاپان دورہ مکمل کرنے کے بعد چین روانہ ہوئے پی ایم
جاپان کے وزیراعظم کی اہلیہ کو وزیراعظم مودی نے ایک اعلیٰ معیار کی پشمینہ شال تحفے میں دی، جو لداخ کی چانگ تھانگی بکری کے نرم، ہلکے اور گرم اون سے بنی ہے۔ کشمیری کاریگروں کے ہاتھ سے بنائی گئی یہ شال ایک صدیوں پرانی روایت کی نمائندہ ہے، جو کبھی شاہی خاندانوں کی پسندیدہ ہوا کرتی تھی۔





