Bilqees Bano Gangrape Case: بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری معاملہ: 17 سال بعد دو مجرموں کو ضمانت، سپریم کورٹ نے عمر قید کی سزا بھی کی معطل
2002 کے گجرات فسادات کے دوران اجتماعی عصمت دری اور خاندان کے 7 افراد کے قتل کے معاملے میں عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم بپن چندر جوشی اور پردیپ مورڈیا کو راحت دی ہے۔





