Bharat Express

Crypto Currency

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری سے عین قبل بٹ کوائن نے ایک نئی تاریخی چھلانگ لگائی ہے۔ آج صبح، بٹ کوائن کی قیمت $109,241 تک پہنچ گئی۔

Crypto Fraud: ہماچل پردیش میں اقتصادی جرائم کے طورپرپہلی بارکرپٹو کرنسی سے 2,500  کروڑ روپئے کی زیادہ ٹھگی سامنے آئی ہے۔ دو ماہ پہلے ہی اس آن لائن ٹھگی کا انکشاف ہوا۔

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق، تقریباً 20 فیصد سنگین مجرمانہ حملے اب کرپٹو کرنسی فنڈنگ سے منسلک ہیں۔ عام انٹرنیٹ صارفین سے حساس مواصلات کو چھپانے کے لیے ایک خفیہ نیٹ ورک بنانے کی کوشش کے طور پر جو شروع ہوا تھا وہ اب ایک مکمل ڈارک نیٹ ورک میں پھیل گیا ہے۔