Bharat Express DD Free Dish

Cruise Ship

رپورٹس کے مطابق 4 مئی کو پیش آنے والے اس واقعے میں جہاز پر موجود مسافروں میں زیادہ تر برطانیہ، اسپین اور امریکہ کے شہری شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر سات افراد میں وائرس کی علامات پائی گئیں، جن میں سے دو کیسز کی لیبارٹری رپورٹ کے ذریعے تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ دیگر پانچ افراد کو مشتبہ زمرے میں رکھا گیا ہے۔