Iran Showcases High-Speed Attack Ship: ایران نے تیز رفتار حملہ آور جنگی کشتی کی نمائش کی، تہران کا دعویٰ- کروز میزائل داغنے کی رکھتی ہے صلاحیت
تسنیم نیوز ایجنسی نے فوجی حکام کے حوالے سے بتایا کہ اس جنگی کشتی کی رونمائی آئی آر جی سی نیوی کی جانب سے تیز رفتار اور میزائلوں سے لیس بحری صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کی مسلسل کوششوں کی عکاسی کرتی ہے۔





