Diwali has been part of my journey: ’’دیوالی میرے ہندوستانی سفر کا حصہ بن چکی ہے‘‘—متحدہ عرب امارات کے سفیر عبدالناصر الشعالی نے دیوالی پر پیش کیں نیک خواہشات
متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے بھی دیوالی کے موقع پر دنیا بھر کے ہندوؤں اور بھارتی کمیونٹی کو نیک خواہشات پیش کیں۔ یو اے ای میں دیوالی کی رنگین تقریبات، اماراتی قیادت اور بھارتی کمیونٹی کے درمیان گرمجوشی کے پیغامات کا تبادلہ۔




