Bharat Express DD Free Dish

critical minerals

بھارت-برطانیہ شراکت داری نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔  کریٹیکل منرلز گلوبل سپلائی چین آبزرویٹری (جی ایس سی او) سیٹلائٹ سینٹر کا افتتاح کیا۔

بھارت کے وزارت خارجہ نے اطلاع دی ہے کہ ایس۔ جے شنکر 2 فروری سے 4 فروری تک امریکہ کے دورے پر ہوں گے۔ بھارت کے وزیر خارجہ ایس۔ جے شنکر امریکہ کا اہم دورہ کریں گے۔

وزیردفاع نے کہا کہ دنیا کے چند ہی ممالک ان معدنیات کو صاف کر کے اعلیٰ درجے کی مصنوعات تیار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور جب بھارت یہ صلاحیت حاصل کر لے گا تو وہ ’’حقیقی طاقت‘‘ بن جائے گا۔