Urdu Conclave 2026

Cricket Story

مالی ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر جافنا کنگز کا فرنچائز کا معاہدہ ختم کر دیا گیا ہے، منجوت کالرا کی گرفتاری کے بعد ایس ایل سی اور آئی پی جی نے ٹیم کے تمام انتظامی و مالی امور اپنے ہاتھ میں لے لیے ہیں جبکہ  بتایا گیا ہے کہ  ٹورنامنٹ شیڈول کے مطابق جاری رہے گا۔

اس اہم مقابلے میں سن رائزرس حیدرآباد نے راجستھان رائلز کو 57 رنز سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔ اس جیت میں سب سے نمایاں کردار دو نوجوان کھلاڑیوں ثاقب حسین اور پرفل ہنگے کا رہا، جنہوں نے چار چار وکٹیں لے کر حریف ٹیم کی کمر توڑ دی۔