Cricketers Story: کرکٹرز کی منفرد محبت کی کہانیاں: شادی سے پہلے بنے والد، کسی نے بچے کو قبول کیا تو کسی نے بیوی کو دے دی طلاق
کرکٹ کی دنیا میں کھلاڑیوں کی زندگی میدان کے اندر جتنی دلچسپ ہوتی ہے، میدان سے باہر بھی ان کی ذاتی زندگی اکثر خبروں میں رہتی ہے۔ دنیا کے کئی معروف کرکٹرز نے روایتی سوچ سے ہٹ کر اپنی نجی زندگی کے فیصلے کیے۔ ان میں کچھ ایسے بھی ہیں جو شادی کی رسمی تقریب سے پہلے ہی والد بن گئے۔ تاہم ہر کھلاڑی کی کہانی اور حالات ایک دوسرے سے مختلف رہے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں ایسے 5 معروف کرکٹرز کے بارے میں جن کی ذاتی زندگی نے کافی سرخیاں بٹوری ہیں۔
New guests arrive at Indian cricketer Nitish Rana’s house: ہندوستانی کرکٹر نتیش رانا کے گھر آئے نئے مہمان، ساچی مارواہ نے جڑواں بیٹوں کو دیا جنم، مبارکباد کا سلسلہ جاری
نتیش اور ساچی نے ایک مشترکہ پوسٹ کے ذریعے اطلاع دی کہ 16 جون کو ان کے یہاں جڑواں بیٹوں کی ولادت ہوئی۔ اس کے ساتھ بچوں کے ہاتھوں کی تصویر بھی شیئر کی گئی۔ نتیش نے 18 فروری 2019 کو ساچی سے شادی کی تھی۔





