Big success for Jos Buttler broke Chris Gayle’s record: جوس بٹلر کے نام بڑی کامیابی، کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں جدوجہد کے بعد جوس بٹلر ایک بار پھر عمدہ فارم میں نظر آ رہے ہیں۔ حال ہی میں بھارت کے خلاف پانچ ٹی20 میچوں کی سیریز میں انہوں نے 43 کی اوسط اور 182 کے اسٹرائیک ریٹ سے 175 رنز بنائے۔ سیریز کے پانچویں میچ میں انہوں نے صرف 64 گیندوں پر 131 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر سب کو متاثر کیا۔
Karthik and Deepika welcome a daughter: دنیش کارتک اور اسکواش اسٹاردیپیکا پلّیکل نے سنائی خوشخبری، مداحوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری
اس خوشخبری کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں اور کرکٹ و کھیلوں سے جڑی شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے، اور لوگ اس جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔
India’s biggest shield: غیر ملکی پچوں پر بھارت کے لیے مضبوط ڈھال بن کر کھیلنے والا تیز گیندباز محمد سراج
سراج کو ایک ٹیم مین کے طور پر جانا جاتا ہے۔ ان کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ بغیر تھکے طویل اسپیل کر سکتے ہیں اور ٹیم کی ضرورت کے وقت ہمیشہ دستیاب رہتے ہیں۔ عام طور پر کسی بھی تیز گیندباز کے لیے 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کے قریب رفتار سے طویل اسپیل کرنا مشکل ہوتا ہے، مگر سراج اس چیلنج کو بخوبی نبھاتے ہیں۔





