Pandya returns for T20 series: جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی-20 سیریز کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، ہاردک پانڈیا کی واپسی، سوریہ کمار کے ہاتھوں میں ہوگی ٹیم کی کمان
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی-20 سیریز کا پہلا میچ 9 دسمبر کو کٹک میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 11 دسمبر کو نیو چندی گڑھ میں ہوگا۔ تیسرا مقابلہ 14 دسمبر کو دھرم شالہ میں شیڈول ہے۔ چوتھا میچ 17 دسمبر کو لکھنؤ میں کھیلا جائے گا جبکہ سریز کا آخری مقابلہ 19 دسمبر کو احمد آباد میں ہوگا۔





