Urdu Conclave 2026

Cricket Championship

ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم نوی ممبئی میں آج ہے خطابی جنگ۔ بھارت اور جنوبی افریقہ دونوں پہلی بار عالمی خطاب کے لیے آمنے سامنے ہوئے ہیں۔ بھارت اور جنوبی افریقہ دونوں ٹیمیں سیمی فائنل میں کامیابی دلانے والی اپنی اپنی الیون کے ساتھ میدان میں اتری ہیں۔

 نیتا امبانی نے کہا، ’’ہندوستان کے لیے کتنا فخر اور تاریخی لمحہ ہے!  آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 تیسری بار جیتنے اور ایک بار پھر عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے پر نیلے کپڑوں میں لڑکوں کو  دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

س میں مزید کہا گیا ہے  کہ "کرکٹ آسٹریلیا آئی سی سی کے ضابطوں کے مطابق آئی سی سی اور آزاد ماہرین کے ساتھ قریبی رابطہ رکھے گا۔ جب تک معاملہ حل نہیں ہو جاتا

انٹر اسپورٹس کلب کے پہلے میچ میں ابھیمنیو کرکٹ کلب اور پی اے سی اسٹرائیکر کے درمیان میچ ہوا جس میں ابھیمنیو کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 48 رنز بنائے۔ جواب میں پی اے سی اسٹرائیکر نے 6.4 اوورز میں 49 رنز بنا کر شاندار فتح حاصل کی۔ پی اے سی اسٹرائیکر کے روہت چوہان کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

یہ چیمپئن شپ لکھنؤ ضلع کا سب سے منفرد اور بے مثال ایونٹ ہے، جس میں 170 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ شہری اور دیہی علاقے کی ٹیموں کے انعقاد الگ الگ کئے جا رہے ہیں۔