Usman Khawaja Retirement: ”مجھے خود غرض اور پاکستانی کہا گیا…“، عثمان خواجہ نے ریٹائرمنٹ کے ساتھ کھولی آسٹریلیائی کرکٹ کی پول
آسٹریلیا کے معروف اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے ایک جذباتی پریس کانفرنس میں آسٹریلیائی کرکٹ اور میڈیا میں موجود نسل پرستانہ رویوں پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ عثمان خواجہ نے کہا کہ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والی آخری ایشز سیریز ان کا آسٹریلیا کے لیے آخری بین الاقوامی مقابلہ ہوگا، جس کے بعد وہ کرکٹ کو الوداع کہہ دیں گے۔
India vs New Zealand 1st Test: بنگلور ٹسٹ میں ہندوستان کی خراب بلے بازی پر آسٹریلیا کرکٹ نے ہندوستانی ٹیم کو کیا ٹرول
بنگلورو میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہندوستان کی پہلی اننگز 46 رنز پر ختم ہوگئی۔ جس کے بعد کرکٹ آسٹریلیا نے ہندوستانی ٹیم کو ٹرول کیا ہے۔
Nick Hockley on Test Cricket: کیا ٹیسٹ کرکٹ ہو جائے گا ختم، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ڈرافٹ کو کیوں کیا جا رہا ہے نظر انداز، جانئے نک ہاکلے نے کیا کہا؟
سڈنی مارننگ ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ کے تین طاقتور بورڈز نے نیوزی لینڈ کرکٹ کے صدر مارٹن سنیڈن کی تیار کردہ ایک دستاویز کو نظر انداز کر دیا جس میں ٹیسٹ کرکٹ کو بچانے کے لیے فیوچر ٹور پروگرام (FTP) میں تبدیلی کی سفارش کی گئی تھی۔





