Asia Cup 2026 Final: بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم 10ویں بار ایشیا کپ کے فائنل میں، 10 سال بعد ہوگی مہا ٹکر ، جانئے کس سے ہوگا مقابلہ؟
خواتین ایشیا کپ 2026 کا فائنل اتوار، 13 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی وقت کے مطابق میچ رات 8 بجے شروع ہوگا، جبکہ ٹاس شام 7:30 بجے ہوگا۔
Young Indian Cricketers: بھارت کے پانچ نوجوان کرکٹرز جنہوں نے 2025 میں شاندار کارکردگی کا کیا مظاہرہ
سال 2025 بھارتی کرکٹ کے لیے نوجوان ٹیلنٹ کے عروج کا سال ثابت ہوا ہے۔ اس برس کئی ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں نے اپنی شاندار کارکردگی سے نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی سب کی توجہ حاصل کی۔ کسی نے کم عمری میں ریکارڈ توڑے تو کسی نے آئی پی ایل، ایشیا کپ اور ڈومیسٹک ٹورنامنٹس میں مسلسل عمدہ کھیل پیش کیا۔ آئیے نظر ڈالتے ہیں ایسے ہی پانچ نوجوان بھارتی کرکٹرز پر، جنہوں نے 2025 میں اپنی واضح چھاپ چھوڑی۔
Asia Cup 2025: ’’ایشیا کپ میں بھارت کو پاکستان سے میچ نہیں کھیلنا چاہئے…‘‘، کانگریس کی مرکزی حکومت سے اپیل
پنجابی اداکار دلجیت دوسانجھ کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو ماہ قبل بھارت میں ان کی فلم پر پابندی کا مطالبہ تیز ہو گیا۔ سب نے کھل کر اس کی حمایت کی۔ لیکن، آج ایشیا کپ میں، جب بات کرکٹ کی آئی تو ہم کھیلنے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں، کیوں؟
Hardik Pandya New Look: ایشیا کپ سے پہلے ہاردک پانڈیا کا نیا انداز، لوٹ لی محفل، تصویر وائرل
ہاردک پانڈیا جمعرات کو دبئی پہنچے تھے اور جمعہ کے روز پہلی بار پریکٹس کرتے ہوئے نظر آئے۔ یہ صرف دوسری بار ہے جب ہاردک نے اپنے بالوں کا رنگ کالا نہیں رکھا۔ اس سے قبل 2018 میں انہوں نے اپنے بالوں کو نیلے رنگ میں رنگا تھا۔





