CRPF Foundation Day 2026: سی آر پی ایف نے اپنی بے مثال بہادری اور فرض شناسی سے قائم کی منفرد شناخت، یومِ تاسیس پر وزیراعظم مودی کا خراجِ تحسین
سی آر پی ایف کے 88ویں یومِ تاسیس پر وزیراعظم نریندر مودی نے جوانوں اور افسران کو مبارکباد دی، جانیں فورس کی تاریخ، خدمات اور وزیراعظم کا مکمل پیغام
CRF Foundation Day: سی آر ایف کے پہلے یوم تاسیس پر پرنو اڈانی نے کی شرکت، کہا- ہندوستان کے 1.4 بلین لوگ ہمارا اصل اثاثہ
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو دیکھتے ہوئے اڈانی گروپ کے پراجیکٹس کی حفاظت اور سیکورٹی کے بارے میں بات کرتے ہوئے پرنو اڈانی نے کہا کہ خدشات ہیں، لیکن خوش قسمتی سے، بیرون ملک ہمارے تمام اثاثے محفوظ ہیں۔ ہمیں اس کی فکر نہیں کرنی چاہیے۔





