Dipankar Bhattacharya Targetes Bihar Govt: ’’بہار میں انکاؤنٹر اور بلڈوزر کے ذریعے پولیس راج قائم کرنے کی سازش…‘‘، ریاستی حکومت پر دیپانکر بھٹاچاریہ کا حملہ
دیپانکر بھٹاچاریہ نے سوال اٹھایا کہ آخر پولیس کو یہ اختیار کس نے دیا ہے کہ وہ خود ہی کسی کو سزا دینے لگے؟ اگر کسی شخص کے خلاف کوئی الزام ہے تو پولیس کا کام اسے گرفتار کرکے مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرنا اور معاملے کو عدالت تک پہنچانا ہے





