PM Modi’s Governance Mantra: ’چلتا ہے‘ سے ’بدل سکتا ہے‘ تک: کیسے وزیر اعظم مودی کا طرزِ حکمرانی بن گئی وقت کی پابندی؟
وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے وقت کی پابندی پر بار بار زور دینا محض مقررہ وقت پر کام کرنے کی تلقین تک محدود نہیں ہے۔ وہ بھارت میں برسوں سے چلی آرہی تاخیر کو معمول سمجھنے کی ذہنیت کو بدل کر نظم و ضبط، کارکردگی اور بروقت حکمرانی کو فروغ دینے پر زور دے رہے ہیں۔
Over 5.6 mn public grievances redressed: نومبر 2022 تا فروری 2025 کے دوران 5.6 ملین عوامی شکایات کا ازالہ کیا گیا: جتیندر سنگھ
انہوں نے کہا کہ اس سال 28 فروری 2025 تک CPGRAMS پورٹل پر کل 3,27,395 شکایات موصول ہوئی ہیں۔ ایک الگ سوال کے جواب میں سنگھ نے کہا کہ حکومت نے 23 اگست 2024 کو عوامی شکایات کے مؤثر ازالے کے لیے جامع رہنما خطوط جاری کیے تھے۔





