Ghaziabad Fire: غازی آباد میں ہینڈل بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں نے پایا قابو، بڑا حادثہ ٹلا
فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی کے باعث آگ کو فیکٹری کے آس پاس موجود دیگر صنعتی اکائیوں تک پھیلنے سے روک لیا گیا۔ اگر آگ قریبی فیکٹریوں تک پہنچ جاتی تو بڑے پیمانے پر نقصان ہوسکتا تھا۔





