Covid-19 wave in Singapore: سنگاپور کو کووڈ 19 کی ایک اور لہر کا سامنا ہے: وزیر صحت
اونگ نے کہا کہ تین ہفتے قبل روزانہ کوویڈ 19 کے تقریباً ایک ہزار نئے کیسز رپورٹ ہو رہے تھے، جب کہ گزشتہ دو ہفتوں سے روزانہ 2000 سے زائد افراد متاثر ہو رہے ہیں۔