Allahabad High Court: کم عمری کی شادیوں پر الہ آباد ہائی کورٹ سخت، رجسٹریشن کے لیے پیدائشی سرٹیفکیٹ اور ہائی اسکول ریکارڈ کو ترجیح
الہ آباد ہائی کورٹ نے واضح کیا ہے کہ آدھار کارڈ عمر کا ثبوت نہیں ہے اور صرف ٹرانسفر سرٹیفکیٹ (ٹی سی) کی بنیاد پر بھی شادی کا رجسٹریشن نہیں کیا جا سکتا۔
Neha Bora Move Delhi HC: آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی صدر نیہا بورا دہلی ہائی کورٹ پہنچیں، پولیس پر لگائے سنگین الزامات
ہائی کورٹ میں دائر عرضی میں نیہا بورا نے انتہائی سنگین الزامات لگائے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ 16 اکتوبر کو حراست سے رہائی کے بعد سے ہی دہلی پولیس کے اہلکار سادہ لباس میں مسلسل ان کا پیچھا کر رہے ہیں اور انہیں ذہنی طور پر خوف زدہ کرنے اور دھمکانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Major Relief for Satyendar Jain: دہلی جل بورڈ کیس میں ستیندر جین کو ملی ضمانت، ٹینڈر گھوٹالے میں ہوئی تھی گرفتاری
راؤز ایونیو کورٹ نے دہلی جل بورڈ (DJB) کے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ (STP) سے متعلق مبینہ بدعنوانی اور ٹینڈر میں بے ضابطگیوں کے معاملے میں انہیں ضمانت دے دی ہے۔ ستیندر جین کو دہلی حکومت کی اینٹی کرپشن برانچ (ACB) نے اس معاملے میں 18 اگست 2026 کو گرفتار کیا تھا۔
Ram Temple donation theft case: رام مندر چڑھاوا چوری معاملے میں آٹھوں ملزمان کی عدالتی تحویل میں مزید 14 دن کی توسیع، سپریم کورٹ نے حکومت اور ٹرسٹ سے مانگا جواب
سپریم کورٹ نے بھی اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے مرکزی حکومت، اتر پردیش حکومت اور شری رام جنم بھومی تیرتھ کشیتر ٹرسٹ کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عدالت نے ان درخواستوں پر جواب طلب کیا ہے جن میں عطیات کی مبینہ خرد برد کی آزادانہ اور عدالت کی نگرانی میں تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Gyanvapi Mosque: کیا گیانواپی مسجد کا سائنسی سروے کیا جائے گا؟ سپریم کورٹ آج سماعت کرے گی
ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد مسلم فریق پورے معاملے کو لے کر سی جے آئی کے پاس پہنچ گیا ہے۔ سی جے آئی نے مسلم فریق کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل حذیفہ احمدی سے کہا کہ وہ پورے معاملے کو دیکھیں گے





