Parliament Attack 2001: پارلیمنٹ حملے کی ان سنی داستان: وہ خوفناک 45 منٹ، جب اے کے 47 کی گولیوں سے ایوان پارلیمنٹ لرز اٹھا
سکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید مقابلہ ہوا اور تین دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ آخری دہشت گرد گیٹ نمبر 5 کی طرف بھاگا، مگر وہ بھی گولیوں سے بچ نہ سکا۔ یہ مڈبھیڑ صبح 11:30 بجے سے لے کر شام تقریباً 4 بجے تک جاری رہی۔
India Now Unstoppable Does Not Remain Silent After Terror Attacks – PM Modi سرجیکل اسٹرائیک سے لے کر خود انحصار ہندوستان تک… وزیر اعظم مودی نے کہا – اب کوئی ہمیں روک نہیں سکتا
وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستان کی کامیابیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے دنیا سمجھتی تھی کہ ہندوستان بہت سے مسائل میں گھرا ہوا ہے، وہ کبھی ان پر قابو نہیں پا سکے گا۔ تاہم گزشتہ 11 سالوں میں ہندوستان نے ہر ڈر کو دور کیاہے اور ہر چیلنج پر قابو پا لیا ہے۔
India welcomes U.S. listing of TRF as global terrorist outfit: پہلگام حملے کی ذمہ داری لینے والی دہشت گرد تنظیم کو امریکہ نے کیا بلیک لسٹ،ہندوستان نے فیصلے کا کیا خیرمقدم
بھارت کی وزارت خارجہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ دہشت گردی کے خلاف عالمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ ٹی آر ایف کی نامزدگی سے پاکستان پر دباؤ بڑھے گا کہ وہ اپنی سرزمین سے دہشت گردی کی سرگرمیوں کو روکے۔
Trusted by Pak army, was part of 26/11 plan: پاکستانی فوج کا بھروسہ مند ایجنٹ تھا،ممبئی حملہ آئی ایس آئی کے ساتھ مل کر کیا گیا،ماسٹر مائنڈ تہور رانا کا پہلی بار اعتراف جرم
آپ کو بتادیں کہ 26/11 کے ممبئی حملے 10 پاکستانی دہشت گردوں نے کیے تھے۔ انہوں نے تاج اور اوبرائے ہوٹل، چھترپتی شیواجی ٹرمینس اور یہودی مرکز نریمان ہاؤس سمیت کئی مشہور مقامات کو نشانہ بنایا۔ اس دہشت گردانہ حملے میں 166 بے گناہ لوگ مارے گئے تھے۔
Bilawal’s Masood, Hafiz extradition offer: مسعود اظہر افغانستان میں نہیں ہے،یہ افواہ ہند-افغان تعلقات کوخراب کرنے کیلئے اڑائی گئی ہے،بلاول نے بولا جھوٹ
ممکن ہے پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نے مسعود اظہر کو بھارت کے حملے کے خوف سے زیر زمین چھپا دیا ہو، کیونکہ مسعود آئی ایس آئی اور پاکستانی فوج کی سرپرستی میں بھارت کے خلاف دہشت گردانہ حملے کرتا ہے۔
Recent development in Mali: مالی میں القاعدہ کے دہشت گردوں نے تین ہندوستانیوں کو کیا اغوا،وزارت خارجہ ریسکیو آپریشن میں سرگرم
مالی میں حالیہ برسوں میں متعدد دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں، جن میں گزشتہ سال 17 ستمبر کو بماکو میں ہونے والے حملوں میں 77 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے تھے، اور 7 ستمبر 2023 کو ٹمبکٹو کے قریب دریائے نائجر پر ایک کشتی پر حملے میں 74 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
Exhibition on ‘The Human Cost of Terrorism’: دہشت گردی، جہاں بھی ہو،پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے،یواین میں ایس جئے شنکر نے پاکستان کو کیا بے نقاب
جے شنکر نے اپنے خطاب میں بین الاقوامی برادری سے اپیل کی اور کہا، "ہم سب کی مشترکہ اور فوری ذمہ داری ہے کہ دہشت گردی کی تمام شکلوں اور مظاہر میں اس کا مقابلہ کریں۔ یہاں صرف یاد کی نہیں، بلکہ عزم کی ضرورت ہے۔
Rajnath Singh At SCO Summit: چین کے سرزمین سے پاکستان کو ہندوستان نے دیا سخت پیغام،کہا-دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والوں کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
راجناتھ سنگھ نے کہا، "کوئی بھی ملک چاہے کتنا ہی بڑا اور طاقتور کیوں نہ ہو، اکیلے کام نہیں کر سکتا۔ درحقیقت، عالمی نظام یا کثیرالجہتی کا بنیادی نظریہ یہ ہے کہ قوموں کو اپنے باہمی اور اجتماعی فائدے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیے۔
Amit Shah’s address in Lucknow: ’’وزیر اعظم مودی کے گیارہ سالوں میں ملک ہو گیا ہے محفوظ، آپریشن سندور نے دیا دشمنوں کو سخت پیغام‘‘، لکھنؤ میں وزیر داخلہ امت شاہ نے عوام سے کیا خطاب
امت شاہ نے 2014 سے پہلے یو پی اے کی قیادت میں برسوں کے دوران ملک بھر میں دہشت گردانہ حملوں کو روکنے میں ناکام ہونے پر کانگریس پر تنقید کی۔
US general on Pak: ہندوستان کی عالمی سطح پر دہشت گردی میں پاکستان کے کردار کو بے نقاب کرنے کی کوششوں کے درمیان امریکی جنرل کا حیران کن بیان، کہا-انسداد دہشت گردی میں پاکستان کا اہم کردار
نئی دہلی نے ایسے تبصروں پر مایوسی اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کوریلا کے تبصروں پر ہندوستانی حکام کی جانب سے فوری طور پر کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا۔





