India’s Retail Inflation Rises: ستمبر میں ہندوستان کی خوردہ مہنگائی 5.54 فیصد اور غذائی مہنگائی 7.74 فیصد تک پہنچی، دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح شہری علاقوں سے زیادہ
پی ایچ ڈی سی سی آئی کے مطابق ستمبر 2026 میں دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح شہری علاقوں کے مقابلے میں بلند رہی۔ دیہی علاقوں میں صارف قیمت اشاریے پر مبنی مہنگائی اگست کے 5.24 فیصد سے بڑھ کر ستمبر میں 6.08 فیصد ہوگئی، جبکہ شہری علاقوں میں یہ شرح 4.31 فیصد سے بڑھ کر 4.88 فیصد ریکارڈ کی گئی۔





