Adani Electricity Launches Clothing Drive: اڈانی الیکٹرسٹی کی ممبئی میں ملبوسات عطیہ مہم، مانسون سے نمٹنے کے لیے خصوصی تیاریوں پر زور
اڈانی فاؤنڈیشن نے ضرورت مند خاندانوں کے لیے ملبوسات کا عطیہ کیا ہے جس میں ڈھائی ہزار سے زائد ملازمین نے ضرورت مند خاندانوں کے لیے کپڑے عطیہ کیے۔ 31.5 لاکھ صارفین کو بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کے لیے خصوصی انتظامات بھی مکمل کرلیے گئے ہیں۔
Nationwide Blood Donation: گوتم اڈانی کی 64ویں سالگرہ پر اڈانی فاؤنڈیشن کی ملک گیر خون عطیہ مہم، ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد مریضوں کو ملے گا فائدہ
اڈانی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن ڈاکٹر پریتی اڈانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ گوتم اڈانی کی 64ویں سالگرہ پر ’’سیوا ہی سادھنا ہے‘‘ کے نظریے کو اڈانی پریوار نے ایک عظیم خون عطیہ مہم کے ذریعے حقیقت کا روپ دیا۔
Adani Group Announces Scholarships: اڈانی گروپ کا بھارت کے ممتاز بزنس اسکولوں کے نوجوان طلبہ کے لیے وظائف کا اعلان
اڈانی ایکسلریٹڈ لیڈرشپ پروگرام 2025–27 کے تحت 24 مکمل فنڈڈ اسکالرشپس، ان وظائف کے لیے منتخب طلبہ کا تعلق انڈین انسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ بنگلورو، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ کلکتہ، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ لکھنؤ اور انڈین اسکول آف بزنس سے ہے۔ انہیں احمد آباد میں گروپ کے ہیڈکوارٹر میں باقاعدہ طور پر اعزاز سے نوازا گیا۔
NFL CSR Initiative: این ایف ایل کی سی ایس آر پہل کے تحت دہلی کے شاہدرہ نارتھ زون کے 28 سرکاری اسکولوں میں 50 آراو اور 50 واٹر کولر ہوں گے نصب
نیشنل فرٹیلائزرز لمیٹڈ کے بورڈ نے 50 لاکھ روپے کے سی ایس آر فنڈ کی منظوری دی، فروری 2026 سے مرحلہ وار تنصیب کا آغاز۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد سرکاری اسکولوں میں زیرِ تعلیم ہزاروں طلبہ کو صاف، محفوظ اور معیاری پینے کا پانی مہیا کرانا ہے۔
Mission Amrit Sarovar: اب تک 68000 سے زیادہ ’امرت سروور‘ ہو چکے ہیں مکمل، حکومت نے لوک سبھا میں دی جانکاری
وزیر مملکت کملیش پاسوان نے کہا کہ مشن امرت سروور کا دوسرا مرحلہ پانی کی دستیابی کو یقینی بنانے پر ایک نئے سرے سے توجہ کے ساتھ جاری رکھنے کا تصور کیا گیا ہے، اس کے بنیادی حصے میں کمیونٹی کی شرکت ہے، اور اس کا مقصد آب و ہوا کی لچک کو مضبوط بنانا، ماحولیاتی توازن کو فروغ دینا، اور آنے والی نسلوں کے لیے دیرپا فوائد فراہم کرنا ہے۔





