Ambuja Cements: امبوجا سیمنٹس کا منافع مالی سال 26 کی تیسری سہ ماہی میں 258 فیصد بڑھا، فروخت اور پیداوار میں تاریخی اضافہ
کمپنی نے بتایا کہ اس سہ ماہی میں ایک بڑا اسٹریٹجک فیصلہ کرتے ہوئے اے سی سی لمیٹڈ اور اورینٹ سیمنٹ لمیٹڈ کے امبوجا سیمنٹس میں انضمام کا اعلان کیا گیا ہے، جس سے ایک متحد ’’ون سیمنٹ پلیٹ فارم‘‘ وجود میں آیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس اقدام سے ترقی کی رفتار، آپریشنل صلاحیت، سرمایہ کاری کی افادیت اور طویل مدتی قدر میں اضافہ ہوگا۔
Adani Group company ACC Limited: اڈانی گروپ کی کمپنی اے سی سی لمیٹڈ کا منافع 460 فیصد بڑھا، دوسری سہ ماہی میں خالص اثاثہ جات 19,937 کروڑ روپے
جی ایس ٹی اصلاحات کے باعث سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، جس سے گاہکوں کو اڈانی سیمنٹ کے پریمیم مصنوعات خریدنے میں سہولت ملی ہے۔ کمپنی کی آمدنی میں بھی نمایاں اضافہ ہوا، جو سال بہ سال بنیاد پر 28 فیصد بڑھ کر ریکارڈ 5,932 کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے۔





