Corona Wave: کیا کورونا کی لہر آنے والی ہے؟ ایک دن میں 12 ہزار سے زائد کیسز
دہلی سے متصل اتر پردیش کے نوئیڈا میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔ لیکن ساتھ ہی اچھی خبر یہ ہے کہ بہت سے مریض روز بروز بہتر ہو رہے ہیں
New COVID-19 Cases:بھارت میں کورونا وا ئرس نےگزشتہ 24 گھنٹوں میں 7,830 نئے کیسز
اس سے قبل گزشتہ سال یکم ستمبر کو ملک میں انفیکشن کے یومیہ سب سے زیادہ 7,946 کیس رپورٹ ہوئے تھے
COVID-19: These Cities Make Masks Mandatory: دیش کے کئی شہروں میں ماسک لازمی، ملک میں کورونا کیسز میں 79 فیصد کا ہوا اضافہ
نوئیڈا میں کورونا کے ایکٹیو کیسز 300 سے تجاوز کر گئے ہیں۔ انفیکشن تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ محکمہ صحت آج ماک ڈرل کے ذریعے کورونا کی تیاریوں کا ٹیسٹ کرے گا۔ اسپتالوں کو الرٹ موڈ پر رکھا گیا ہے
Masks Comeback: ہندوستان میں ایک بار پھر سے کورونا کا خطرہ ،ماسک لگائیں ورنہ
اعداد و شمار کے مطابق، یومیہ پازیٹیو کی شرح 3.32 فیصد اور ہفتہ وار پازیٹیو کی شرح 2.89 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
Corona Cases After 149 Days:ملک میں ایک ہی دن میں کووڈ کے 1890 نئے معاملے سامنے آئے جو کہ گزشتہ 149 دنوں میں سب سے زیادہ ہے
ملک میں ایک بار پھر کورونا کے کیسز خوفناک حدتک بڑھ رہے ہیں ہیں۔ کورونا کے کیسز تقریباً ہر روز بڑھ رہے ہیں۔ اتوار کو کورونا وائرس کے 1,890 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ یہ 149 دنوں میں سب سے زیادہ ہے۔
Corona Cases: ہندستان میں بڑھ رہا ہے کورونا کے کیسز، دہلی میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے نئے معاملے
بھارت میں ایک دن میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 185 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 4,46,76,515 ہو گئی ہے۔





