World Book day & Copyright: عالمی یوم کتاب اور کاپی رائٹ سے متعلق قومی اردو کونسل کا بڑا کارنامہ، کونسل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شمس اقبال کی ستائش، بک کانکلیو کے تحت مذاکرہ منعقد
پروفیسر افشار عالم نے صدارتی خطاب میں آرٹی فیشیل انٹلی جنس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرٹی فیشیل انٹلی جنس کے دور میں کاپی رائٹ کافی اہم موضوع ہے کیونکہ اصل رائٹر اور کاپی رائٹ کا مسئلہ بہت اہم ہوجاتا ہے۔





