Bharat Express DD Free Dish

Cooch Behar

محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ دارجلنگ، کالیمپونگ، جلپائی گوڑی، علی پور دوار اور کوچ بہار اضلاع میں 7 سے 20 سینٹی میٹر تک بارش ریکارڈ کی جا سکتی ہے۔ اسی طرح اتر دیناج پور ضلع میں بھی آئندہ چند روز کے دوران موسلادھار بارش ہونے کا امکان ہے۔

وزیراعظم مودی نے آخری بار 14 مارچ کو ریاست کا دورہ کیا تھا، جب انہوں نے کولکتہ کے بریگیڈ پریڈ گراؤنڈ میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کیا تھا۔ یہ پروگرام بی جے پی کی ریاست گیر ’پریورتن یاترا‘ مہم کے اختتام کی علامت تھا۔

سکم کے بعد، وزیر اعظم مغربی بنگال کے علی پور دوار کا دورہ کریں گے جہاں وہ علی پور دوار اور کوچ بہار اضلاع میں سٹی گیس ڈسٹری بیوشن (سی جی ڈی) پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

پی ایم مودی نے روڈ شو کے بعد انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔ جس میں انہوں نے اپوزیشن اور ٹی ایم سی پر شدید حملہ کیا۔ پی ایم مودی نے کہا کہ "ٹی ایم سی، بائیں بازو اور کانگریس کا انڈیا اتحاد صرف جھوٹ اور افواہوں کی سیاست میں مصروف ہے۔