Kerala School Textbooks:کیرالہ حکومت نے آئین کی تمہید کو اسکول کی نصابی کتابوں کا حصہ بنایا، جانئے ایسا کیوں کیا؟
اسٹیٹ کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ کے ڈائریکٹر جے پرکاش آر کے نے کہا کہ این سی ای آر ٹی کی بہت سی نصابی کتابوں میں پہلے ہی آئین کا تمہید موجود ہے لیکن یہ پہلی بار ہے کہ کیرالہ اس طرح کی پہل کر رہا ہے۔





