Bharat Express DD Free Dish

Congress Working Committee Meeting

سی ڈبلیو سی کے اجلاس میں کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) اور ووٹر لسٹوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات عائد کیے۔ کھرگے نے کہا کہ مودی حکومت ملک میں جمہوری نظام کی مضبوط بنیاد کو کمزور کر رہی ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ ایک سازش کے تحت ووٹر لسٹوں سے نام حذف کیے جا رہے ہیں۔ کھرگے نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو بھی نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ مودی حکومت کی ’کٹھ پتلی‘ بن گئے ہیں۔

اے آئی سی سی اجلاس میں پیش کی گئی قرارداد میں کانگریس نے قومی ہم آہنگی، سماجی انصاف اور جامع ترقی کو اپنی سیاست کا محور قرار دیا۔ ششی تھرور نے کہا، اب اُمید کی سیاست کا وقت ہے

احمد آباد اجلاس کے دوسرے دن کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا، ’ جب ملک کے لوگ سو رہے تھے تب کئی اہم بل آدھی رات کو ایوان میں لائے گئے‘۔