Rahul Gandhi slams Election Commission: الیکشن کمیشن ہے یا بی جے پی کا ووٹ چوری سیل؟ راہل گاندھی کا شدید حملہ، بہار میں دھاندلی کا الزام
راہل گاندھی کے الزامات نے بہار انتخابات سے پہلے سیاسی درجہ حرارت کو مزید بڑھا دیا ہے۔ اپوزیشن کا دعویٰ ہے کہ انتخابی نظام کو نہایت خاموشی کے ساتھ ہائی جیک کیا جا رہا ہے، جب کہ الیکشن کمیشن اپنی غیر جانبداری برقرار رکھنے کا دعویٰ کرتا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ عوام کس بیانیے کو قبول کرتے ہیں۔




