Tharoor meets Kharge and Rahul: کانگریس صدر کھڑگے اور راہل گاندھی سے ششی تھرور کی ملاقات، کہا-’’پارٹی میں سب کچھ ٹھیک ہے‘‘
کانگریس میں اختلافات کی قیاس آرائیوں پر ششی تھرور نے لگام لگا دی ہے۔ ششی تھرور کی گزشتہ ہفتے کیرالہ میں پارٹی کی ایک اہم میٹنگ میں غیر حاضری کے بعد قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی تھیں کہ پارٹی قیادت اور ان کے درمیان اختلافات ہیں۔
Siddaramaiah reaffirms unity: ’’اگر ہائی کمان چاہے تو ڈی کے شیوکمار بن سکتے ہیں وزیراعلیٰ‘‘—مشترکہ پریس کانفرنس میں سدارمیا کی اتحاد کی دوبارہ یقین دہانی
بنگلورو میں سیاسی ملاقات، کانگریس قیادت کی سطح پر مبینہ اختلافات کے درمیان وزیراعلیٰ اور ڈپٹی وزیراعلیٰ کی مشترکہ پریس کانفرنس۔ ریاستی حکومت اور پارٹی میں اتحاد پر زور۔ گزشتہ ملاقات 29 نومبر کو سدارامیا کی سرکاری رہائش گاہ ’کاوری‘ میں ہوئی تھی۔





