Congress V/s BJP, Poster Controversy: ’بی جے پی کے ایجنڈے میں صرف راہل گاندھی!‘… پوسٹر تنازع پر کانگریس برہم، رام مندر چندہ اور پیپر لیک معاملے پر بھی حکومت کو گھیرا
کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ منوج کمار نے راہل گاندھی کی گمشدگی کے پوسٹر لگائے جانے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
All Party Meeting on Economic: معاشی بحران، بے روزگاری اور مہنگائی پر آل پارٹی میٹنگ بلانے کا مطالبہ، انڈیا اتحاد کا انتخابی شفافیت اور تعلیمی مسائل پر حکومت کو گھیرنے کا فیصلہ
کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ مرکز کو موجودہ معاشی صورتحال، بڑھتی ہوئی بے روزگاری، مہنگائی، کسانوں کے مسائل اور عوامی مفاد سے جڑے دیگر معاملات پر فوری طور پر آل پارٹی میٹنگ بلانی چاہیے۔
India-Israel Relations: جے رام رمیش نے وزیراعظم مودی کے دورۂ اسرائیل کو ’منافقانہ اور موقع پرستانہ‘ قرار دیا، فلسطین سے متعلق حکومت کے موقف پر سوال
جے رام رمیش نے کہا کہ بھارت ان اولین ممالک میں شامل تھا جنہوں نے 18 نومبر 1988 کو ریاست فلسطین کو تسلیم کیا تھا اور الزام لگایا کہ موجودہ حکومت نے اس تاریخی ورثے کو پس پشت ڈال دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت فلسطینی کاز سے وابستگی کے حوالے سے بیانات تو دیتی ہے، لیکن عملی طور پر اسے ترک کر چکی ہے۔
Special Intensive Revision-SIR: راہل گاندھی نے جب بھی ملک کے مفاد میں آواز اٹھائی، بی جے پی کو یو-ٹرن لینا پڑا، بہار میں ووٹر نظرثانی پر کانگریس کا الزام
کانگریس کا کہنا ہے کہ راہل گاندھی جب بھی ملک کے مفاد میں بولے، حکومت کو یو-ٹرن لینا پڑا۔ کووڈ، نوٹ بندی اور جی ایس ٹی جیسے ایشوز پر ان کی پیش گوئیاں درست ثابت ہوئیں۔





